گل پوشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پھولوں کا ہار پہنانا، پھول نچھاور کرنا، کسی پر پھول برسانا، پھول کے گجرے گلے میں ڈالنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - پھولوں کا ہار پہنانا، پھول نچھاور کرنا، کسی پر پھول برسانا، پھول کے گجرے گلے میں ڈالنا۔